کوئٹہ:مسافربس میں آتشزدگی،6افرادجاں بحق،متعددزخمی

0
9

کوئٹہ میں مسافربس میں آتشزدگی ہونےسے6افرادجاں بحق اورمتعددزخمی ہوگئے۔
کوئٹہ کےمغربی بائی پاس کےعلاقےکلی خزاں کےقریب مسافربس میں آتشزدگی کےباعث 6افرادجاں بحق ہوگئےجبکہ حادثےمیں 10افرادجھلس کرزخمی بھی ہوئے۔
ایدھی ذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی امدادی کارروائیاں کرتےہوئے لاشوں اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔

Leave a reply