کون سا ملک دنیا کے امیر ترین افراد کا مسکن ہے؟

0
72

رواں برس دنیابھر سے کتنے ہزار امیرافراد مزید اس ملک میںمنتقل ہونےکی توقع ہے؟

ہنلی پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن کی رپورٹ میں بتا دیا گیا۔ ہنلی پرائیویٹ ویلتھ مائیگریشن کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کےآخر تک دنیابھر سے مزید چھ ہزار سات سو امیرافراد کے یواےای منتقل ہونےکی توقع ہے۔

یوںمتحدہ عرب امارات مسلسل تیسرے سال امیرترین افرادکامسکن بننے جارہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس فہرست میں دوسرے نمبر پر امریکا ہے،جہاں دنیا بھر سے 3800 امیر افرادکی منتقلی متوقع ہے۔

فہرست میں تیسرے نمبر پر سنگاپور ہے، جہاں دنیا بھر سے 3500 امیر افرادکی منتقلی متوقع ہے۔رپورٹ کے مطابق رواں سال ریکارڈ ایک لاکھ 28 ہزارامیروں کی نقل مکانی بھی متوقع ہے۔

Leave a reply