کون ہوگاریس کاسکندر:20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاآغازآج سے

0
13

کون ہوگاریس کاسکندر،بہاولپورمیں 20ویں انٹرنیشنل چولستان جیپ ریلی کاآغازآج سےہوگیا۔
بہاولپورجیپ ریلی انٹرنیشنل میگاایونٹ12سے16فروری تک جاری رہےگا،جس میں آج ریسرگاڑیوں کی رجسٹریشن اورٹیکنکل ومکینیکل انسپکشن کروائیں گے۔جبکہ 16فروری کوریس کافائنل راؤنڈہوگا۔
جیپ ریلی کاٹریک مجموعی طورپر452کلومیٹرزتک رکھاگیا،جیپ ریلی میں ٹرک ریس،ڈرٹ بائیک ریس اورکلچرل فیسٹول شامل ہیں۔

Leave a reply