کہیں بارش، کہیں دھوپ ،محکمہ موسمیات کی ملک بھر کے موسم سے متعلق پیشگوئی

0
4

کہیں بارش، کہیں دھوپ ،محکمہ موسمیات نے ملک بھر کے موسم سے متعلق پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں موسم گرم اورخشک رہنےکاامکان ہے، جبکہ بلوچستان کےساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔سندھ کےساحلی علاقوں میں چندمقامات پربونداباندی متوقع ہے۔
موسم کاحال بتانےوالوں کاکہناہےکہ چترال،دیر،سوات اورکوہستان میں گرج چمک کےساتھ بارش کی توقع ہے،جبکہ گلگت بلتستان میں چندمقامات پرگرج چمک کےساتھ بارش کاامکان ہے، اُدھر آزادکشمیرمیں موسم خشک اورمطلع جزوی ابرآلودرہنےکاامکان ہے۔

Leave a reply