کینٹ اسٹیشن پر کیفے بوگی میں آگ لگنے کا معاملہ

0
40

کراچی:(پاکستان ٹوڈے) کینٹ اسٹیشن پر کیفے بوگی میں آگ کیسے لگی اس کی تحقیقات کرینگے

آگ اتنی بڑی نہیں تھی آگ جب لگی اس وقت اندر کوئی نہیں تھا۔

کیفے بوگی کافی عرصہ سے بند ہے استعمال میں نہیں ہے۔ جب آگ لگی سارے دروازے بند تھے کسی نے کوئی چیز باہر سے پھینکی ہو گی۔ مکمل آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

Leave a reply