کینیڈااورمیکسیکوکےبارےمیں امریکی صدرکابڑااعلان

0
9

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کینیڈااورمیکسیکوپر25فیصدٹیرف کےنفاذکااعلان کیاہے۔

صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ کینیڈااورمیکسیکوپر25فیصدٹیرف کانفاذہوگا۔
ٹیرف کودرآمدی تیل کی قیمت میں ایڈجسٹ کرنے پرغورکررہےہیں،ٹیرف کےنفاذسےامریکی معیشت پرمنفی اثرنہیں پڑے گا،ہمیں کینیڈااورمیکسیکوکی مصنوعات کی ضرورت نہیں، کینیڈا اور میکسیکو سے درآمدکئےجانےوالی تمام مصنوعات ہمارےپاس موجودہیں۔
کینیڈین حکام کاکہناتھاکہ کینیڈاکی مصنوعات پرٹیرف کامطلب امریکیوں پرٹیکس لگاناہے۔
واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےرو اں سال 20جنوری کو عہدے کاحلف اٹھایاتھاجس کےبعداُنہوں نےایگزیکٹوآرڈرجاری کئےتھےجس میں مختلف اقسام کےآرڈ رتھے۔

Leave a reply