کینیڈا:نئےوزیراعظم مارک کارنی نےعہدےکاحلف اٹھالیا

0
22

کینیڈاکےنئےوزیراعظم مارک کارنی نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔
کینیڈاکےنئےوزیراعظم نےفرانسیسی اورانگریزی دونوں زبانوں میں عہدےکاحلف اٹھایا،مارک کارنی نےٹروڈوکےبعدکینیڈاکے24ویں وزیراعظم کےطورپرحلف اٹھایا۔
کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نےامریکی صدرکاکینیڈاکوامریکی ریاست بنانےکابیان مستردکردیا۔
نومنتخب وزیراعظم مارک کارنی کاکہناتھاکہ کینیڈاکبھی بھی امریکاکاحصہ نہیں بنےگا، ٹرمپ انتظامیہ کےساتھ مل کرکام کرنےکےطریقےتلاش کرسکتےہیں،کینیڈا امریکاسےاحترام کی توقع رکھتاہے۔
مارک کارنی نےآج ہی کینڈاکے24ویں وزیراعظم کےعہدےکاحلف اٹھایاہے،سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈوکاتقریباًایک دہائی پرمحیط اقتدارختم ہوگیا۔

Leave a reply