کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کاامریکاکیخلاف ٹیرف برقرار رکھے کا اعلان

0
5

کینیڈاکےنئےوزیراعظم مارک کارنی نےامریکا کےخلاف جوابی ٹیرف برقرار رکھنےکااعلان کردیا۔
مارک کارنی کاکہناتھاکہ جب تک واشنگٹن منصفانہ تجارت کاوعدہ نہیں کرتاجوابی محصولات برقراررکھیں گے،ڈونلڈٹرمپ نےکینیڈین مصنوعات پرغیرضروری محصولات عائدکیے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ جب تک امریکاہمیں عزت دینانہیں سیکھتامیری حکومت محصولات برقراررکھےگی، امریکاہماری معیشت کوکمزورکرنےکی کوشش کررہا ہے۔
واضح رہےکہ وزیراعظم جسٹن ٹروڈونےرواں سال جنوری میں اپنےاستعفیٰ کااعلان کیاتھا۔ مارک کارنی نےکینیڈاکی لبرل پارٹی میں85فیصدووٹ حاصل کئے۔

Leave a reply