گرمی کا راج برقرار، 15 جون تک موسم گرم رہے گا

0
57

پاکستان ٹوڈے:گرمی کا راج برقرار۔ سورج آج بھی آگ برسائے گا۔۔۔ملک بھر میں 15 جون تک موسم گرم رہنے کی پیشگوئی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایک دو دن کے وقفے کے بعد درجہ حرارت پھر بڑھنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق جون کے دوسرے ہفتے سے پری مون سون کا آغاز ہوگا، جس کے باعث بالائی اور شمالی علاقی جات میں بارشوں کا سپیل ٹمپریچر میں کمی لائے گا۔

آج ملک کے بیشتر علاقوں اور سیاحتی مقامات کا درجہ حرارت کیا ہے ؟آئیے جانتے ہیں

Leave a reply