گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری:آج سے 16 جون تک بارشوں کی پیشگوئی

0
12

گرمی کے ستائے شہریوں کیلئے خوشخبری ،محکمہ موسمیات نے آج سے 16 جون کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کردی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک طاقتور سلسلہ گزشتہ روز ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہو چکا، جو اگلے چند روز میں پنجاب ، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر اور شمالی بلوچستان کے متعدد علاقوں کو متاثر کرے گا، جس کے زیر اثر ملک کے بیشتر علاقوں میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہو گی ۔

Leave a reply