
گندم خریداری میں مالی فائدہ اٹھانے کےکیس میں عدالت نےایم ڈی پاسکو سعید احمد نواز کو مقدمے سےبری کردیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ عمران عابد نے مقدمے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔عدالت نےایف آئی اے کی درخواست پر ایم ڈی پاسکو کو مقدمے سے بری کیا۔
تحریری فیصلےمیں عدالت نےکہاکہ عدالت میں ایف آئی اےکی جےآئی ٹی کی رپورٹ پیش کی گئی۔جے آئی ٹی کی رپورٹ کے مطابق ایم ڈی پاسکو بے قصور ہیں۔
تحریری فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ ایم ڈی پاسکو سعید احمد کو 5 روز جسمانی ریمانڈ میں ایف آئی اے تحویل میں رکھا گیا، ایم ڈی پاسکو پر گندم کی خریداری میں مالی فائدہ اٹھانے کا الزام تھا۔
میگا سولر پینل:شمسی توانائی کے حصول میں انقلابی پیشرفت
جولائی 7, 2025سکولوں میں46ہزارسےزائداساتذہ سرپلس ہونےکاانکشاف
جولائی 7, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نومنتخب ایرانی صدرکی تقریب حلف برداری:شہبازشریف کی شرکت
جولائی 23, 2024 -
حکومت چھوڑنے میں میرا ریکارڈ بہت خراب ہے،خالدمقبول صدیقی
دسمبر 14, 2024 -
ایران کااسرائیل پرحملہ:سیکڑوں میزائل برسادئیے
اکتوبر 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔