گورنرکےپی نومنتخب وزیراعلیٰ سےآج حلف لیں گے

0
4

گورنرخیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی آج نومنتخب وزیراعلیٰ سےحلف لیں گے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی آج نومنتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے ان کے عہدہ کا حلف لیں گے، حلف برداری تقریب پشاورگورنر ہاؤس میں شام 4 بجے ہوگی۔
یادرہےکہ علی امین گنڈاپورنےاپنےعہدےکااستعفیٰ ٰ گورنرکوبھیجاتھاجس پرفیصل کریم کنڈی نےاعتراض لگایاتھاعلی امین گنڈاپورنےدوباراسمبلی میں تقریر کے دوران استعفیٰ دیاتھاپھر 13اکتوبرکوسہیل آفریدی 90ووٹ لےکروزیراعلیٰ خیبرپختونخوامنتخب ہوئےتھے،اپوزیشن نےاس سارےعمل کوغیرآئینی قرار دیا تھا،جس پرنومنتخب وزیراعلیٰ نےپشاورہائیکورٹ میں درخواست دی تھی اورجس پرگزشتہ روزعدالت نے آج شام کوگورنرکےپی کوحلف لینےکاحکم دیاتھا۔

Leave a reply