گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات

0
84

پاکستان ٹوڈے: سپیکر پنجاب اسمبلی نے گورنر پنجاب کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی

گورنر پنجاب نے ملک احمد خان کا بطور قائمقام گورنر پنجاب معاملات احسن طریقے سے چلانے پر شکریہ ادا کیا۔ ملک احمد خان ایک مدبر، زیرک اور معاملہ فہم سیاستدان ہیں۔

ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے امور بہترین انداز سے چلا رہے ہیں۔ گورنر پنجاب نے اپنی ذمہ داریاں آئین اور قانون کے مطابق بہترین طریقے سے سرانجام دیں۔

Leave a reply