گورنر پنجاپ کی عمرہ ادائیگی کے بعد وطن واپسی

0
102

پاکستان ٹوڈے: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

تفصیلات کے مطابق سابق ایم پی اے عدنان فرید, گورنر ہاوس کے افسران اور دیگر نے ایئرپورٹ پر گورنر پنجاب کا استقبال کیا

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن یکم مئی 2024 کو عمرہ کی سعادت کے لئے سعودی عرب روانہ ہوئے تھے

Leave a reply