ہسپتالوں کی کینٹین میں غیرمعیاری اشیاکی فروخت،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا

0
62

ہسپتالوں کی کینٹین میں غیرمعیاری اشیاکی فروخت کامعاملہ عدالت میں پہنچ گیا۔
لاہورہائیکورٹ میں ہسپتالوں کی کینٹین میں غیرمعیاری کھانےپینےکی اشیا بیچنے کےخلاف درخواست دائرکردی گئی۔
درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ سرکاری ونجی ہسپتالوں کی کینٹین میں کھانے پینےکی اشیامعیاری نہیں،کینٹینزمیں کھانےپینےکی اشیامعیاری نہ ہونےسےشہری بیماری میں مبتلاہورہےہیں،ہسپتالوں کی کینٹیزمیں غیرمعیاری کھانےپینےکی اشیا پر کارروائی نہیں کی جارہی،ہسپتالوں کی کینٹینزمیں معیاری اشیاکی فراہمی کیلئےقانون سازی کی ضرورت ہے۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ ہسپتالوں کی کینٹینزپرمعیاری کھانےکی اشیاکی فراہمی کیلئےقانون سازی کی جائے۔

Leave a reply