ہمارےدورکی ترقی کاتسلسل رہتاتوآج کوئی بےروزگارنہ ہوتا،نوازشریف

0
29

سابق وزیراعظم وصدرمسلم لیگ(ن)میاں محمدنوازشریف نےکہاہےکہ ہمارےدورکی ترقی کاتسلسل رہتا توآج کوئی بےروزگارنہ ہوتا۔
لندن میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےسابق وزیراعظم میاں محمدنوازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان کی ترقی کاپہیہ اب دوبارہ چل پڑاہے،دعاہےکہ پاکستان کی ترقی میں اب کوئی خلل نہ آئے،ہمارےدورکی ترقی کاتسلسل رہتاتوآج کوئی بےروزگارنہ ہوتا۔
میاں محمدنوازشریف کامزیدکہناتھاکہ 2دن قبل خواجہ آصف کےساتھ نامناسب سلوک کیاگیا۔پی ٹی آئی کوتنقیدکانشانہ بناتےہوئے اُنہوں نےکہاکہ ان کی یہی ٹریننگ ہےکہ نعرےلگائیں،گاڑیوں کے پیچھے بھاگیں ،یہ قوم کو بدتمیزی، بدتہذیبی والاکلچردینےآئےتھےاچھاہواجان چھوٹ گئی۔
صدرمسلم لیگ (ن) کاکہناتھاکہ خواجہ آصف دلیراورڈٹ جانےوالےشخص ہیں،خواجہ آصف آج دلیری کےساتھ پاکستان کی لڑائی لڑرہےہیں۔

Leave a reply