ہنروہ طاقت ہےجوقوموں کی تقدیربدل دیتی ہے،مریم نواز

0
4

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ ہنروہ طاقت ہےجوقوموں کی تقدیربدل دیتی ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکانوجوانوں کی سکلزکےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ زمانہ بدل چکا،آج کی دنیاتعلیم کےساتھ ہنرکی بھی طالب ہے،ہنروہ طاقت ہےجوقوموں کی تقدیربدل دیتی ہے،مہارت خود اعتمادی اورقومی ترقی کی ضمانت ہے۔
مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ پنجاب حکومت نوجوانوں کوبااختیاربنانےکیلئےانقلابی اقدام کررہی ہے،نوازشریف آئی ٹی سٹی نوجوانوں کی سکلزکوتقویت دےگا۔

Leave a reply