یااللہ خیر!اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکے

0
65

یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورخیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آبادسمیت خیبرپختونخواکےمختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکےمحسوس کئے گئےلوگ کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اور دفاتر سے باہرنکل آئےشہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔فی لحال کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
پشاور،شانگلہ ،مینگورہ،چترال اورگردنواح میں بھی زلزلےکےجھٹکےمحسوس کئےگئےجبکہ مردان ،ہنگو،کرک ،لوئردیر،مالاکنڈ،خیبر،بونیراورصوابی میں بھی زلزلہ آیا۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلےکامرکزافغانستان تاجکستان بارڈرایریاتھا،جبکہ زلزلےکی شدت5.2اور گہرائی 198کلومیٹرریکارڈکی گئی۔

Leave a reply