یااللہ خیر!اسلام آباداورگردونواح میں زلزلےکےجھٹکے

0
9

یااللہ خیر!وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے۔لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورگردونواح میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیاشہری کلمہ طیبہ کاورد کرتے ہوئے گھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔ابھی تک کسی قسم کےجانی ومالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
زلزلہ پیما مرکزکےمطابق ریکٹرسکیل پرزلزلےکی شدت4.7ریکارڈکی گئی جبکہ گہرائی 25کلومیٹرتھی۔زلزلےکامرکزشمال مغربی افغانستان تھا۔

Leave a reply