یشماگل کب اورکہاں شادی کریں گی؟

0
4

یشماگل کب اورکہاں شادی کریں گی؟پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ  نےاپنی شادی کےبارےمیں تفصیلات سےآگاہ کردیا۔
حال ہی میں اداکارہ یشماگل نےسوشل میڈیاپلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ایک خبر کا اسکرین شاٹ شیئر کیااورساتھ ہی اداکارہ نےاپنی شادی کی خواہش کا اظہار بھی کردیا۔
اداکارہ نےسعودی حکومت کامکہ اورمدینہ میں نکاح کی اجازت کےحوالےگردش کرتی خبرکاسکرین شاٹ اپنےآفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پرشیئرکیااورساتھ ہی لکھاکےاب میری شادی کاوقت آگیاہے۔
یشماگل کی یہ سٹوری جنگل کی آگ کی طرح سوشل میڈیاپرپھیل گئی،جس کے بعد مداحوں نےان کی مکہ یا مدینہ میں نکاح کرنے کی خواہش پر خوشی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے دکھائی دئیے۔

Leave a reply