یمن:کشتی ڈوبنےسے68افرادہلاک،متعددلاپتا

0
3

یمن کےساحل پرموسمی خرابی کےباعث کشتی ڈوبنےسے 68افرادجان کی بازی ہارگئےجبکہ حادثے میں متعدد افراد لاپتاہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق گزشتہ روزیمن کےصوبے ابیان کے علاقے احور کے قریب بحیرہ عرب میں خراب موسم کی وجہ سےکشتی ڈوب گئی۔
غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق حادثےکےوقت کشتی میں تقریباً 150 افراد سوار تھے، حادثے میں68افرادجان کی بازی ہارگئے،10لوگوں کوزندہ بچالیاگیامگرابھی بھی متعددافرادلاپتاہیں۔جن کی تلاش جاری ہے۔

Leave a reply