یمن کےوزیراعظم احمد عوادبن مبارک مستعفی

0
27

یمن کےوزیراعظم احمد عوادبن مبارک نےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔
عرب میڈیا کےمطابق وزیراعظم عوادبن مبارک کاکہناہےکہ آئینی معاملات میں مداخلت اوررکاوٹوں کےباعث عہدہ چھوڑرہاہوں،حکومت چلانےمیں بہت سی مشکلات کاسامناکرناپڑرہاتھا۔ان حالات میں حکومت نےنہیں چلاسکتا۔
واضح رہےکہ یمن کےوزیراعظم احمدعوادبن مبارک اس سےقبل بھی متعددعہدوں پرفائزرہےہیں۔

Leave a reply