
عدالت نے 190 ملین پاؤنڈزریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فریقین کونوٹس جاری کردئیے۔
اسلام آبادہائیکورٹ کےقائمقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل ڈویژن بنچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔بانی پی ٹی آئی عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سےوکیل سردار لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے۔
سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں پر آئندہ تاریخ 21 مئی کو مقرر کرنے کی استدعا کی ۔لیکن عدالت نے کوئی تاریخ دینے کی بجائے رجسٹرار آفس کو کیس آئندہ ہفتے میں لگانے کی ہدایت کی۔
عدالت نے فریقین کونوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کردی۔
مون سون کادوسراسپیل،پی ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا
جولائی 3, 2025اسلام آبادہائیکورٹ کی جون کی ججزکارکردگی رپورٹ جاری
جولائی 3, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیر اطلاعات پنجاب عظمی زاہد بخاری کا بیان
اپریل 16, 2024 -
دوران عدت نکاح کیس کی سزا کے خلاف اپیلوں کا معاملہ
اپریل 6, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔