190ملین پاؤنڈریفرنس میں کارروائی کےبغیرسماعت ملتوی کردی گئی۔
190ملین پاؤنڈریفرنس پرسماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں کی ۔پی ٹی آئی کی طرف سےوکیل مرتضیٰ طوری عدالت میں پیش ہوئے۔
بانی تحریک انصاف عمران خان اوربشریٰ بی بی کےخلاف190ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت میں اہم پیشرفت ہوئی۔
پی ٹی آئی وکیل مرتضیٰ طوری نے سماعت ملتوی کرنے کے لیے درخواست دائر کی ۔
عدالت نے سماعت ملتوی کرنے کی استدعا منظور کرلی عدالت نے کیس کی سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
پاکستان سمیت دنیابھرمیں یوم کشمیرمنایاجارہاہے
فروری 5, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اسلام آباد کے لیے روانہ
مئی 22, 2024 -
ایپل کا اے آئی فیچرز کیلئے اوپن اے آئی سے اشتراک
جون 12, 2024 -
مہنگائی کےخاتمےکامشن:وزیراعلیٰ ان ایکشن
جولائی 31, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔