
190ملین پاؤنڈکیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے فیصلے کےخلاف اپیلیں سماعت کےلئے مقررکردی گئیں۔
عدالت نے190ملین پاؤنڈکیس کےفیصلےکےخلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کےلئےمقررکردیں۔
اسلام آبادہائیکورٹ کےقائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگراورجسٹس محمدآصف 30اپریل کوبانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلوں پرسماعت کریں گے۔
واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے سزا کے خلاف اپیلیں دائر کر رکھیں ہیں ۔ 17 جنوری کے فیصلے کے خلاف 27 جنوری کو اپیلیں فائل ہوئی تھیں اور17 اپریل کو کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلی تھیں۔
یادرہےکہ 190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان کو 14 سال جبکہ اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید و جرمانہ کی سزا ہوئی تھی ۔ احتساب عدالت نے فیصلہ 17 جنوری کو سنایا تھا۔
پانچ سال بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس ٹرین بحال
اپریل 26, 2025فیصل آباد: سیاحت کے فروغ کیلئے ڈبل ڈیکر بس سروس متعارف
اپریل 26, 2025نجی تعلیمی اداروں کا فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ
اپریل 26, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
اداکارطاہرانجم تشددکیس میں اہم پیشرفت
جولائی 26, 2024 -
پی آئی اےکی نجکاری میں پیشرفت
دسمبر 17, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔