190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت

0
4

بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کے190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے جلد سماعت کی درخواست دائرکردی۔
درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ سزامعطلی کی درخواستوں پرجلدسماعت کی جائے،یقین دہانی کےباوجودسزامعطلی کی درخواستیں جلدمقررنہیں ہوئیں۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ عدالت سزامعطلی کی درخواستیں جلد سماعت کیلئےمقررکرنےکاحکم دے۔

Leave a reply