Day: مارچ 6، 2024
الیکشن کمیشن: سنی اتحاد کونسل نے کوئی لسٹ نہیں دی !!
(پاکستان ٹوڈے) الیکشن کمیشن نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل نے کوئی لسٹ نہیں دی اسلئے اب مخصوص نشستیں نہیں دے سکتے۔ ...مارچ 6, 2024سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی
(پاکستان ٹوڈے) سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف کیس پر سماعت شروع جسٹس اشتیاق ابراہیم ...مارچ 6, 2024جمعیت علماء اسلام کا دھاندھلی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ
جمعیت علماء اسلام کا عید الفطر کے بعد انتخابات میں دھاندھلی کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ (پاکستان ٹوڈے) جمعیت علماء اسلام ...مارچ 6, 2024وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف کی ملاقات
(پاکستان ٹوڈے) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات آرمی چیف ...مارچ 6, 2024کرائم فائٹر ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کی طبیعت ناساز
پاکستان ٹوڈے کے مطابق کرائم فائٹر ڈی آئی جی آپریشنز علی ناصر رضوی کی طبیعت ناساز، کرائم فائٹر ڈی آئی جی اپریشنز ...مارچ 6, 2024وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہءِ پشاور وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج ...
(پاکستان ٹوڈے) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف آج پشاور دورہ کریں گے. وزیرِ اعظم پشاور میں حالیہ طوفانی بارشوں و برفباری کے ...مارچ 6, 2024امیربلاج ٹیپو کے قتل کیس، انویسٹیگیشن ٹیم کا اجلاس
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) امیر بلاج ٹیپو کے قتل کیس میں جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے تفتیش کے دوران ملزمان سے تصدیق کر لی کہ ...مارچ 6, 2024ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق عدالتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر پاکستان تحریک ...
ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق عدالتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردّعمل ذوالفقار علی بھٹو کے ...مارچ 6, 2024چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سےنیوزی لینڈ کے سکیورٹی وفد کی ملاقات
(پاکستان ٹوڈے) سکیورٹی وفد میں نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیتھ ملز (Heath Mills) اور سکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ...مارچ 6, 2024سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیر حسین بخاری
(پاکستان ٹوڈے) سینیٹ کے انتخابات پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں ‘ چاروں صوبوں اور وفاق ...مارچ 6, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©