Month: 2024 مئی
بڑی عید کی بڑی تیاریاں جاری
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عیدالاضحیٰ کے حوالے سے کیے جانے والے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی ہیڈ آفس میں اہم ...مئی 22, 2024وزیر داخلہ سندھ ضیاءالحسن لنجار کی اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے آمد
سندھ: پاکستان ٹوڈے: ایرانی قونصل جنرل حسن نورین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم ...مئی 22, 2024ئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا معاملہ
پاکستان ٹوڈے: حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق نہ ہوسکا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سنی اتحاد کونسل نے ابھی ...مئی 22, 2024ہتک عزت بل پر پیپلز پارٹی میڈیا کے ساتھ کھڑی ہے اور ریے گی: ...
سندھ:(پاکستان ٹوڈے) صدر اصف علی زرداری اور شہید بے نظیر بھٹو کے خلاف میڈیا ٹرائل کے باوجود کبھی آزادی رائے پر قدغن ...مئی 22, 2024صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی بخاری کی ایرانی قونصلیٹ لاہور آمد
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) عظمی بخاری نے قائم مقام ایرانی قونصل جنرل علی اصغر مغاری سے ایرانی صدر سید ابرہیم رئیسی اور وزیر خارجہ ...مئی 22, 2024ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور جاں بحق ہونے والے دیگر اعلیٰ حکام کی نماز جنازہ ...
تہران:(پاکستان ٹوڈے) ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابرہیم رئیسی اور وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سمیت دیگر کی ...مئی 22, 2024لاہور: شہر میں ڈکیتی ،نقب زنی ،راہزنی اور جھپٹا مارنے کی نان سٹاپ وارداتیں جاری
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) راواں سال کے ساڑھے چار ماہ میں ڈکیتی ،نقب زنی ،راہزنی اور جھپٹا مارنے کی52587واردتیں رپورٹ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ...مئی 22, 2024گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے لونگی سولر کے صدر جیمز جن اور ڈائریکٹر سینڈی ...
پاکستان ٹوڈے: پاکستان خصوصاً سندھ میں متبادل توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ...مئی 22, 2024آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی پاکستان اور انگلینڈ کا پہلا میچ ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا ...
پاکستان ٹوڈے: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کی فائنلسٹ ٹیمیں کل پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل ۔ چار میچوں ...مئی 22, 2024ہیٹ ویو کا خدشہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کی ہدایات کے پیش نظر ...
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا کی زیر صدارت کمیٹی روم میں اہم اجلاس،شجنوبی پنجاب میں ہیٹ ...مئی 22, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©