Month: 2024 مئی
آزاد کشمیر میں کئی روز کے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئی
آزاد کشمیر:(پاکستان ٹوڈے) جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد آزاد کشمیر میں معمولات زندگی بحال ہوگئے ہیں ...مئی 15, 2024پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دو بجے ہوگا
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) پنجاب اسمبلی کے اجلاس کےایجنڈے پر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر سے متعلق سوالات دریافت کیے جائیں گے۔ پنجاب ...مئی 15, 2024وکلاء احتاج اور دھرنے کا معاملہ
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) جی پی او چوک میں وکلاء کی پھر سے دھرنے کی تیاریاں مکمل, جی پی او چوک میں لاہور بار ...مئی 15, 2024رحیم یار خان: ٹائر پھٹنے سے بس الٹ گئی، 3 مسافر جاں بحق اور متعدد ...
پاکستان ٹوڈے: رحیم یار خان میں مسافر بس ٹائر پھٹنے کی وجہ سے الٹ گئی، جس کے باعث حادثے کے نتیجے میں ...مئی 15, 2024ڈیجیٹل رائٹس اتھارٹی کے تحت وفاقی حکومت نے پروٹیکشن اتھارٹی کے مسودے کی منظوری دے ...
پاکستان ٹوڈے: ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی کے تحت سائبرکرائم انویسٹی گیشن اتھارٹی پولیس اور ایف آئی اے کی پاور اور وسائل استعمال ...مئی 15, 2024کراچی: سورج تیور دکھانے لگا، گرمی کی شدت میں اضافہ
سندھ:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 28 اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری ...مئی 15, 2024وزیراطلاعات عظمی بخاری کی ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس
حکومت پنجاب نے ہتک عزت بل کی اسمبلی سے منظوری اتوار تک موخر کر دی، وزیر اطلاعات عظمی بخاری کا کہنا تھا ...مئی 15, 2024شیخ رشید: 2سال سے تاریخیں بھگت رہے ہیں،ان مقدمات سے اچھا ہے،سزا دی جائے
راولپنڈی:(پاکستان ٹوڈے) سابق وفاقی وزیر و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم 2 سال سے تاریخیں بھگت ...مئی 15, 2024سندھ: پاکستان رینجرزاورپولیس کی کاروائی
سندھ:(پاکستان ٹوڈے) پاکستان رینجرز اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے لیاری سے لیاری ...مئی 15, 2024سفاری زو میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد
پاکستان ٹوڈے: سیاحت کے فروغ کیلئے اقدامات۔۔۔سفاری زولاہور میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد تفصیلات کے مطابق جنگلات اور جنگلی ...مئی 15, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©