Day: جون 3، 2024
مذہبی سیاحت کا فروغ :پہلی سعودی پرواز دمام سے نجف پہنچ گئی
پاکستان ٹوڈے: سعودی عرب اورعراق کے درمیان مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام۔ پہلی سعودی پرواز دمام سے زائرین اورمسافروں کو ...جون 3, 2024ورلڈبائیسکل ڈے: شہر قائد کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد
پاکستان ٹوڈے: پاکستان سمیت دنیا بھر میںماحولیات کے تحفظ کا شعور بیدار کرنے کیلئے آج بائیسکل چلانے کا عالمی دن منا یا ...جون 3, 2024کرکٹر وسیم اکرم نے زندگی کی58 بہاریں دیکھ لیں
پاکستان ٹوڈے:معروف کرکٹر وسیم اکرم نے زندگی کی58 بہاریں دیکھ لیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ...جون 3, 2024گرمی کا راج برقرار، 15 جون تک موسم گرم رہے گا
پاکستان ٹوڈے:گرمی کا راج برقرار۔ سورج آج بھی آگ برسائے گا۔۔۔ملک بھر میں 15 جون تک موسم گرم رہنے کی پیشگوئی۔ تفصیلات ...جون 3, 2024عظیم باکسر محمد علی کلے کی یاد میں
تجزیہ: کاظم جعفری باکسر محمد علی کلے: چند ناقابل فراموش واقعات: لیجنڈ ری ہیوی ویٹ باکسر محمد علی کلے کو مداحوں سے ...جون 3, 2024پنجاب حکومت کا 12جون کو آئندہ مالی سال کا بجٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کرنے ...
پاکستان ٹوڈے: وفاقی حکومت کا بجٹ11جون کو آ رہا ہے ہم 12جون کو پیش کریں گے تفصیلات کے مطابق اگر وفاق نے ...جون 3, 2024کے یو جے دستور کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیموکریٹس نے میدان مارلیا
پاکستان ٹوڈے: کراچی سے ڈسکور پاکستان کے نمائندے راجا عمران بھی الیکشن میں کامیاب منتخب بارڈی کو۔وزیراعلی سندھ گورنرسندھ سمیت سیاسی و ...جون 3, 2024سابق صدرعارف علوی پنجاب اسمبلی میں اہم بیان
پاکستان ٹوڈے: تمام ایم پی ایز سے گفتگو کرکے آ رہا ہوں، فلسطین میں جو ظلم ہو رہا ہے پی ٹی آئی ...جون 3, 2024محکمہ صحت میں اربوں روپے کے گھپلے، تحقیقات کا آغاز کردیا گیا
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق سروسزہسپتال لاہور میں تین ارب ستر کروڑ روپے کے غیر قانوی ٹینڈرز دینے کا ...جون 3, 2024تحریک انصاف کےلئے بڑی خوشخبری: عمران خان اور شاہ محمود قریشی سائفر سازش کیس سے ...
پاکستان ٹوڈے: عمران خان اورشاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزا معطل تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر ...جون 3, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©