Day: جون 26، 2024
زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکال دیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کانام ای سی ایل سےنکالنے کا حکم دے دیا اور ...جون 26, 2024عارف لوہار کا گانا فیفا ورلڈ کپ کے آفیشل پیج کی زینت بن گیا
پاکستان کے مشہور لوک گلوکار عارف لوہار کا گانا فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے اپنے ورلڈکپ آفیشل پیج پر شئیر ...جون 26, 2024پاکستانی فلم ’’ابھی‘‘ کا ریڈکارپٹ اور خصوصی پریمئر شو
جذبہ حب الوطنی، خوبصورت مناظراور محسور کن موسیقی سے بھرپور پاکستانی فلم ’’ابھی‘‘ کا خصوصی پریمئر شہرقائد کراچی کے مقامی سینما میں ...جون 26, 2024شندور پولو فیسٹیول موسمی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا
شندور پولو فیسٹیول خراب موسم کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔ دنیا کے بلند ترین مقام شندور پولو گراؤنڈ پرہونیوالا پولو فیسٹول ...جون 26, 2024ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کب شروع ہوگی؟شیڈول جاری
ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز کب شروع ہوگی؟ پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے اوربی بی ایل کی ٹیموں کے مابین ٹی 20 ...جون 26, 2024امریکی کانگریس کی قرارداد : پاکستانی انتخابات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ
امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کی شکایتوں کی غیر جانبدارانہ ...جون 26, 2024فلائی دبئی:پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستانی فضائی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری۔ بین الاقوامی ایئر لائن فلائی دبئی نے یکم جولائی سے اسلام آباد اور لاہور کیلئے پروازیں ...جون 26, 2024نئی کار خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
پاکستانی آٹو انڈسٹری سے بڑی خبر آگئی۔۔۔نئی کار خریدنے کے خواہشمندافراد کیلئے خوشخبری۔ اب چین کے تعاون سے پاکستان میں بھی الیکٹرک ...جون 26, 2024سرکاری سکولوں میں ہفتے میں دو چھٹیوں کا اعلان
طلباو طالبات کے ساتھ اساتذہ کی بھی موجیں۔ گرمیوں کی تعطیلات کے بعدسرکاری سکولوں میں اتوار کیساتھ ہفتہ کو بھی چھٹی ہو ...جون 26, 2024سپین میں 2 ہزار سال پرانا مدفون شہر دریافت
سپین میں 2 ہزار سال پرانا مدفون شہر دریافت۔ محققین نے دریافت کو غیرمعمولی قرار دیدیا۔ ہسپانوی شہر زراگوزا میں ماہرین آثار ...جون 26, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©