Day: جون 7، 2024
پاکستان اور روس کےدرمیان ریلوے کے شعبے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے
پاکستان اور روس کےدرمیان 27ویں سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل اکنامک فورم کے موقع پر پاکستان اور روس کے درمیان ریلوے کے شعبے میں ...جون 7, 2024سائنس فکشن فلم جیسے سمارٹ لینس کی تیاری میں اہم پیشرفت
ہالی وڈ فلم مشن امپاسبل 4 کے ایک سین، جس میں ایک کردار سمارٹ کانٹیکٹ لینس پہن کر تصاویر کھینچتا دکھایا گیا ...جون 7, 2024آئی فون 16 پرو میکس کیسا ہو گا؟جھلک سامنے آ گئی
ایپل صارفین کیلئے خوشخبری۔ آئی فون 16 پرو میکس کیسا ہو گا؟ نئے ماڈل کی جھلک سامنے آگئی۔ اپیل کی نئی سیریز ...جون 7, 2024مقناطیسی رسی کی مدد سے زیر آب چھپا خزانہ دریافت
معمولی رسی کے ذریعے امریکی جوڑا پانی کے اندر چھپے خزانے کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوگیا۔ نیویارک شہر سے تعلق رکھنے والے ...جون 7, 2024پاکستانی طلبا کو چینی کمپنی ہواوےمفت تربیت دے گی
پاکستانی سٹوڈنٹس کیلئے خوشخبری۔ پاکستان اورچینی کمپنی ہواوے کے درمیان نوجوانوں کو مفت تربیت فراہم کرنے کامعاہدہ ہوگیا۔ پاکستانی طلبا کو آرٹیفیشل ...جون 7, 2024کراچی: پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ
شہر قائد کے باسیوں اور مسافروں کیلئے خوشخبری۔ پیپلز بس سروس کے نئے روٹس شروع کرنے کا فیصلہ۔ کراچی کے علاقے لیاری ...جون 7, 2024پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
قومی کھیل ہاکی کے میدان سے خوشخبری، پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان ...جون 7, 20242023: انسانی تاریخ کا گرم ترین سال رہا
آئندہ برسوں میں درجہ حرارت مزید بڑھنے کا امکان، اقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی نے خبردار کر دیا۔ ماہرین کا کہنا ہے ...جون 7, 2024زمانہ نبوتﷺ کی تاریخی ’’مسجدِ جواثا‘‘
سعودی عرب میں موجود اسلام کے ابتدائی ادوار کی بیشتر مساجد موجود ہیں اور انہیں میں سے ایک مسجد جواثا بھی ہے ...جون 7, 2024ویتنام ،، ایک پوشیدہ جواہر
ویتنام، جنوب مشرقی ایشیا کا ایک پوشیدہ جواہر،، جو دلکش مناظر، منفرد ثقافت، خوبصورت ساحلوں، دریاؤں، بدھسٹ پگوڈا اور پُر رونق شہروں ...جون 7, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©