Month: 2024 جون
سعودیہ جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری
سعودی عرب جانیوالے پاکستانی مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری۔ قومی ایئرلائن نے سعودی عرب جانیوالے مسافروں کیلئے اپنے کرایوں میں بڑی کمی کردی۔ ...جون 6, 2024کشمیر سپریم لیگ : کرکٹ کا رنگا رنگ میلہ سجنے کو تیار
جنت نظیر وادی ٔآزادکشمیر میں کرکٹ کا رنگا رنگ میلہ سجنے کو تیار۔ ایونٹ کے میچز مظفرآباد اور راولپنڈی میں منعقد ہوں ...جون 6, 2024ایام حج کے دوران گرمی، عازمین کیلئے ہدایات جاری
حج سیزن کے دوران شدید گرمی کی پیشگوئی۔ عازمین حج کیلئے ہدایات جاری۔ عازمین حج گرمی سے بچاؤ کیلئے خود کو تیار ...جون 6, 2024باکمال موسیقار کمال احمد کو مداح31 برس بعد بھی نہ بھولے
تجزیہ: کاظم جعفری موسیقار کمال احمد کو مداح31 برس بعد بھی نہ بھولے۔ 6 جون 1993 کو وفات پا جانیوالے کمال احمد، ...جون 6, 2024نیب ترامیم کیس: عمران کی حکومت بھی صرف سیاستدانوں کا احتساب چاہتی تھی, چیف جٹس ...
نیب ترامیم کالعدم قرار دینے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں پانچ رکنی ...جون 6, 2024وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر محمد نواز شریف ...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر محمد نواز شریف سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد ...جون 6, 2024چائنا امپورٹ ایکسپورٹ بینک ( EXIM BANK) کے چیئرمین کی وزیراعظم سے ملاقات
بئیجنگ: جس طرح آپ نے پنجاب اسپیڈ سے کام کیا اور بہترین کارکردگی دکھائی اسی طرح ہمیں پاکستان اسپیڈ نظر آنا شروع ...جون 6, 2024بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں کمرہ کیسا ہے
عمران خان کو جیل کے کمرے میں کیا سہولتیں دی گئی ہیں, عمران خان کی جیل میں صبح سے رات تک کیا ...جون 6, 2024وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر محمد نواز ...
ڈسٹرکٹ مری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس اور ماسٹر پلان پر بریفنگ دی ۔ تفصیلات میں مری کی قدیمی اور تاریخی عمارتوں کو اصل حالت ...جون 6, 2024چاہت فتح علی خان کا 28ملین ویوز کا گانا یوٹیوب نے بدو بدی ڈیلیٹ کردیا
مزاحیہ انداز میں گلوکاری کرکے سوشل میڈیا سے شہرت پانے والے چاہت فتح علی خان کے مشہور گانے ’بدو بدی‘ کو یوٹیوب ...جون 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©