Month: 2024 جون
پاکستان 8ویں بار سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بننے کےلئے پرامید
واشنگٹن: اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کے آج ہونیوالے اجلاس میں پاکستان سمیت سلامتی کونسل کے پانچ نئےغیر مستقل ارکان کا انتخاب ...جون 6, 2024عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی رہائی کی اپیل کرتا ہوں: شیخ رشید
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عید کے موقع پرعالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی رہائی کی اپیل ...جون 6, 2024غزہ جنگ:اسرائیل کا خفیہ طریقوں سے امریکی اراکین پر دباو
اسرائیل نے غزہ جنگ کیلئے حمایت بڑھانے کی خاطر امریکی اراکین کانگریس کو خفیہ طور پر ہدف بنایا گیا ہے۔ امریکی رپورٹ ...جون 6, 2024پاکستانی ہائی کمشنر نے پاک آسٹریلیا میچ کیلئے پاکستان فین زون کے ٹکٹ خریدلیے
پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے پاکستان فین زون کے ٹکٹ حاصل کر لیے، اورمزید کہا ...جون 6, 2024فیصل کریم کو گورنر ہاؤس سے نکالنے کی ایک اور دھمکی
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورنے صوبے کے گورنر فیصل کریم کنڈی پر الزامات کی بوچھاڑ کرتے ہوئے ایک بار پھر ...جون 6, 2024عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک ،اسد قیصر کا اعلان
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک کا اعلان کر دیا سابق اسپیکرقومی ...جون 6, 2024غزہ: اسرائیلی فوج کا اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 32 فلسطینی شہید
فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کی تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کے ادارے انروا کے اسکول پر حملہ کیا۔ اسرائیلی ...جون 6, 2024لاہور سمیت مختلف مقامات پر طوفانی بارشوں سے 8 افراد جاں بحق ہو ئے
لاہورسمیت مختلف شہروں میں آندھی طوفان اور بارش سے قہر ڈھاتی گرمی ختم ہوگئی، اور حادثات میں 8 افراد جان ہو گئے۔ ...جون 6, 2024وزیراعظم شہبازشریف: پاک چین کی ترقی سے استفادہ کرنا چاہتا ہوں
بیجنگ:وزیر اعظم شہبازشریف نے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین کی ترقی کے ...جون 6, 2024میکسیکو: خاتون صدر منتخب ہوتے ہی خاتون میئرکا قتل
میکسیکو کی رپورٹ کے مطابق پہلی مرتبہ خاتون صدر منتخب ہونے کے کچھ ہی گھنٹے بعد خاتون میئر کو قتل کیا گیا۔ ...جون 6, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©