Month: 2024 جولائی
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل2024کثرت رائےسےمنظور
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی ہے ،بل ...جولائی 31, 2024ڈاکوؤں کےسامنےپولیس ناکام:24گھنٹوں میں وارداتوں کےانبار
ڈاکوئوں لٹیروں نے لاہور پولیس کی ناک میں دم کردیا،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں مختلف جرائم کی 484وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔ ...جولائی 31, 2024عظمیٰ بخاری کی ویڈیو کامعاملہ:ایف آئی اےکابڑافیصلہ
وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوکےمعاملےپرایف آئی اےنےتحقیقات کادائرہ کاروسیع کردیا۔ ایف آئی اے حکام کاکہناہےکہ ایف آئی اے سائبر کرائم ...جولائی 31, 2024مون سون بارشوں کاچھٹاسپیل :پی ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
پنجاب میں مون سون بارشوں کاچھٹاسپیل ،پی ڈی ایم اےنےایک اورالرٹ جاری کردیا۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کاکہناتھاکہ پنجاب میں مون ...جولائی 31, 2024مہنگائی کےخاتمےکامشن:وزیراعلیٰ ان ایکشن
مہنگائی کےخاتمےکےلئےوزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسرگرم،ایک ہی ہفتےمیں دوسری باراجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں چکن اور دودھ کے نرخ میں مصنوعی اضافہ روکنے ...جولائی 31, 2024کانفرنس برائےنوجوانان کاانعقاد:مشن سوسائٹی کےبچوں کی پرفارمنس
لاہورمیں صوبائی لوکل کانفرس برائے نوجوانان 2024 کا انعقاد کیا گیاجس میں پاک مشن سوسائٹی کی جانب سے قائم کردہ گرین کلبز ...جولائی 31, 2024بھارتی فلم’’الجھ‘‘کوانڈین سینسربورڈنےنمائش کی اجازت دیدی
بالی ووڈکی اداکارہ جھانوی کپورکی نئی فلم ’’الجھ ‘‘کوانڈین سینسربورڈنےنمائش کےلئےاجازت دےدی۔ بھارتی میڈیاکےمطابق فلم 5جولائی 2024کوریلیزہونی تھی مگرکچھ ناگزیروجوہات کی بناپرفلم ...جولائی 31, 2024دوست ممالک سے12ارب ڈالرکاڈپازٹ رول اوورہونےکاامکان
دوست ممالک سے12ارب ڈالرکاڈپازٹ موجودہ ٹرم اینڈکنڈیشن پررول اوورکرنےکےلئےکوشش جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے ایکسٹرنل فنانسنگ ارینجمنٹ کیلئے میٹنگ ...جولائی 31, 2024انڈر19 ایشیا کپ سے قبل متحدہ عرب امارات میں سہ فریقی سریزکاانعقادہوگا
پاکستان مینزانڈر19ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونےوالی سہ فریقی ون ڈےسیریزمیں شرکت کرےگی۔ متحدہ عرب امارات کی میزبانی میں ہونےوالی سیریزمیں پاکستان ...جولائی 31, 2024انٹربینک میں ڈالرمہنگااوپن مارکیٹ میں سستا
کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرمہنگاجبکہ اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوا ۔ انٹربینک ...جولائی 31, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©