Day: جولائی 9، 2024
حکومت سوشل میڈیاکوریگولیٹ کرنےکیلئےقانون سازی چاہتی ہے،راناثنا
راناثنااللہ کاکہناتھاکہ حکومت سوشل میڈیاکوریگولیٹ کرنےکےلئےقانون سازی چاہتی ہے،عدلیہ اس قانون کومنظورہونےدے۔ نجی چینل سےگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم کےمشیربرائےسیاسی امورراناثنااللہ کاکہناتھاکہ موجودہ دورمیں سوشل میڈیاکےحوالےسےکوئی ...جولائی 9, 2024مخصوص نشستیں کس کوملیں گی؟عدالت نےفیصلہ محفوظ کرلیا
مخصوص نشستیں حکومت کے پاس رہیں گی یا اپوزیشن کو ملیں گی؟ سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف جسٹس قاضی ...جولائی 9, 2024فوادچودھری کوعدالت سےریلیف مل گیا
سابق وفاقی وزیرفوادچودھری کوعدالت سےبڑاریلیف مل گیا اسلام آبادہائیکورٹ نےفوادچودھری کودوہفتےکےلئےبیرون ملک جانےکی اجازت دےدی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےکیس کی ...جولائی 9, 202440سال بعد نوٹ پیڈ میں کارآمد فیچرز متعارف
40 سال بعد نوٹ پیڈ میں سپیل چیک اور آٹو کریکٹ جیسے فیچرز متعارف۔مائیکرو سافٹ نے 4 دہائیوں بعد نوٹ پیڈ ایپ ...جولائی 9, 2024پی آئی اےنےعراق جانیوالےزائرین کیلئے بڑااعلان کردیا
عراق جانیوالے پاکستانی زائرین اور مسافروں کیلئے بڑی سہولت متعارف کروا دی گئی۔ قومی ایئر لائن پی آئی اے نے پاکستان سےعراق ...جولائی 9, 2024روس نےبھارتیوں کواپنی فوج سےنکالنےکافیصلہ کرلیا
روسی حکومت نےتمام بھارتیوں کواپنی فوج سےنکالنےکافیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیاکےمطابق وزیراعظم نریندرمودی دوروزہ دورےپرروس میں موجودہےجہاں پرانہوں نےروسی صدرولادیمیرپیوٹن کےسامنےاس بات کاذکرکیاکہ ...جولائی 9, 2024کرکٹ کی بہتری کامشن،محسن نقوی کی سابق کھلاڑیوں سےملاقات
کرکٹ کی بہترکےمشن کےلئےچیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سابق کرکٹرز سے لاہور میں طویل ملاقات کی۔سابق کرکٹرز نے ڈومیسٹک کرکٹ ...جولائی 9, 2024اداکارہ جویریہ عباسی نےاپنی شادی کی تصدیق کر دی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ جویریہ عباسی نےاپنی شادی کی تصدیق کردی۔ حال ہی میں اداکارہ جویریہ عباسی نےایک انٹرویوکےدوران بتایاکےانہوں نے3ماہ قبل ...جولائی 9, 2024حکومت کا200یونٹ تک بجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس
حکومت نےماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کے لیےبجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس لینے کی منظوری دےدی۔ ذرائع کےمطابق ماہانہ200 یونٹ کے پروٹیکٹڈ، ...جولائی 9, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©