Day: جولائی 12، 2024
اوور بلنگ؟ نہیں سرکار اب نو بلنگ
رپورٹ: حسیب چوہدری آپ آئے روز سنتے رہتے ہوں گے کہ میٹر ریڈر نے ریڈنگ میں بے ضابطگی کرتے ہوئے اضافی یونٹس ...جولائی 12, 2024سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکااضافہ
مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت ہزاروں روپےکااضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 2200روپےکا اضافہ ہونےسےسونا 2لاکھ 49ہزار روپےکاتولہ ...جولائی 12, 2024اکشےکمارخطرناک مرض کاشکار،امبانی کی شادی میں شرکت مشکوک
بھارتی اداکاراکشےکمارخطرناک بیماری کوروناوائرس کاشکارہوگئےجس کےباعث وہ امبانی کی شادی میں شر کت نہیں کریں گے۔ بھارتی میڈیاکےمطابق بالی ووڈمیں خطروں کےکھلاڑی ...جولائی 12, 2024شاہین آفریدی نےکوچ سےمعافی کیوں مانگی؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی ورلڈ کپ سے قبل دورہ انگلینڈ کے موقع پر قومی ٹیم کے ...جولائی 12, 2024دنیا کی آبادی اگلے چند سالوں میں خطرناک حد تک بڑھ جائے گی
دنیا کی آبادی آئندہ چند برس کے دوران 10 ارب سے تجاوزکرنیوالی ہے۔اقوامِ متحدہ ورلڈ پاپولیشن پراسپیکٹس رپورٹ کے مطابق دنیا کی ...جولائی 12, 2024پاکستانی عدالتی تاریخ ہویاسیاست جمعہ کادن اہمیت کاحامل رہاہے
شہزاد احمد 31 جولائی 2009 بروز جمعہ کوسپریم کورٹ نے پرویزمشرف کے مارشل لاء کوغیر آئینی قرار دیا۔28جولائی 2017 بروز جمعہ کو ...جولائی 12, 2024لڑکیوں کے ہاسٹل پر چوہوں کا حملہ ، کئی طالبات زخمی
بھارت میں لڑکیوں کےہاسٹل میں چوہوں کاحملہ،کئی طالبات زخمی ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں بدھ کی ...جولائی 12, 2024مخصوص نشستوں کافیصلہ:پنجاب میں پارٹی پوزیشن واضح
سپریم کورٹ کے27 مخصوص و اقلیت کی نشستوں کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کیا ہےکس جماعت کی اکثریت ...جولائی 12, 2024باچا خان ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بحال
پشاور کے باچا خان ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بحال کردیا گیا ہے۔ گزشتہ روز آتشزدگی کے واقعہ کے باعث رن وے ...جولائی 12, 2024فون ٹیپ کی اجازت کامعاملہ:لارجربینچ بنانےکی سفارش
حساس ادارےکوفون ٹیپ کرنےکی اجازت دینےکےمعاملےپرلارجربینچ بنانےکی سفارش کی گئی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی ...جولائی 12, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©