Day: جولائی 13، 2024
ورلڈلیجنڈز:پاک بھارت ٹاکراآج ہوگا
ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈزکافائنل آج ہوگا،روایتی حریف پاکستان اوربھارت مدمقابل ہوں گے۔ برمنگھم کےایجبسٹن اسٹیڈیم میں میگاایونٹ کافائنل میچ ہوگاجس میں روایتی ...جولائی 13, 2024عدت نکاح کیس:بانی پی ٹی آئی کوبڑاریلیف مل گیا
عدت نکاح کیس میں عدالت نےبانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کورہاکردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادنےبانی پی ٹی آئی ...جولائی 13, 2024سپرہٹ سیریز’’مرزاپور3‘‘نےدھوم مچادی
بالی ووڈکی سپرہٹ کرائم ڈرامہ سیریز’’مرزاپور3‘‘نےایمیزون پرائم پردھوم مچادی سیریزدنیابھرمیں سب سےزیادہ دیکھی جانےوالی ویڈیوبن گئی۔ سپرہٹ سریزمیں مرکزی کاسٹ میں پنکج ...جولائی 13, 2024مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم
سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی کی مشکلات بڑھ گئیں، لاہور کی سپیشل سینٹرل عدالت نے مونس الٰہی سمیت 9 ملزمان کی جائیدادیں ...جولائی 13, 2024پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
16جولائی سےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگایانہیں ،حکومت نےبڑافیصلہ کرلیا۔ ہرمہینےکی یکم اورپندرہ تاریخ کوپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیاجاتاہے،اس ...جولائی 13, 2024نائجیریا:سکول کی عمارت گرگئی،حادثےمیں22طلبہ ہلاک
نائجیریامیں سکول کی عمارت گرنےسےامتحان دینےوالے22طلبہ ہلاک جبکہ متعددزخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق سکول کی عمارت گرنےکاواقعہ نائجیریاکی ریاست پلاٹومیں پیش آیاحادثہ جمعہ ...جولائی 13, 2024سپریم کورٹ کافیصلہ،ن لیگ کےبڑوں کی بیٹھک
سپریم کورٹ سےسنی اتحادکونسل کافیصلہ آنےکےبعدحکمران جماعت مسلم لیگ ن کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی۔ سنی اتحادکونسل نےمخصوص نشستوں کےلئے سپریم ...جولائی 13, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©