Day: جولائی 16، 2024
صدرمملکت،وزیراعظم کا شہید جوانوں کو بھرپور خراج عقیدت
صدرمملکت آصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نےبنوں میں دہشتگردحملےمیں سیکیورٹی فورسزکے8جوان شہیدہونےپرجوانوں کوبھرپورخراج عقیدت پیش کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے دہشت گردوں کا ...جولائی 16, 2024مخصوص نشستوں کامعاملہ:الیکشن کمیشن کااجلاس طلب
مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ کاحکم ،الیکشن کمیشن نےاجلاس طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کا اجلاس18 جولائی کو ہوگا،الیکشن کمیشن اجلاس میں سپریم ...جولائی 16, 2024بنوں:دہشتگردوں کاحملہ،8جوان شہید،10حملہ آورہلاک
بنوں کینٹ میں ملک دشمن عناصرنےبارودسےبھری گاڑی دیورسےٹکرادی حملےمیں 8جوان شہیدجبکہ 10دہشتگردہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کےمطابق 10 ...جولائی 16, 2024حکومت نےعوام پرپٹرول بم گرادیا
مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےایک اوربری خبر ،حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حکومت کی جانب سےمہینےمیں ...جولائی 16, 2024پاکستان میں سیاسی جماعت پرپابندی،امریکاکاردعمل
پاکستان میں سیاسی جماعت پرپابندی کےبیان پرامریکاکاردعمل آگیا۔ گزشتہ روزوفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےپریس کانفرنس کرتےکہاتھاکہ حکومت نےتحریک انصاف پرپابندی لگانےکافیصلہ کرلیاہے۔جس پرنہ ...جولائی 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©