Day: جولائی 18، 2024
سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ
سوناخریداروں کےلئےبری خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں تاریخی اضافہ کردیاگیا۔ پاکستان بھر میں سونے کی قیمت تاریخی سطح پر پہنچ ...جولائی 18, 2024بانی پی ٹی آئی کی ملاقات میں رکاوٹ:عدالت کی وارننگ
اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی تحریک انصاف کی جیل ملاقوتوں میں رکاوٹ ڈالنےپراڈیالہ جیل حکام کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کاعندیادےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں ...جولائی 18, 2024پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکا پہلامیچ کل ہوگا
پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکےدرمیان پہلاچارروزہ میچ کل سےڈارون میں کھیلا جائےگا۔ پاکستان شاہینزکادوسرا چار روزہ میچ 26 جولائی سے ڈارون میں کھیلا ...جولائی 18, 2024پی ٹی آئی وسنی اتحادکونسل کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس
تحریک انصاف اورسنی اتحادکونسل کی پارلیمانی پارٹی کااہم اجلاس منعقدہوا۔ ذرائع کےمطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر ...جولائی 18, 2024بانی پی ٹی آئی کی حاضری :عدالت نےاہم ہدایت کردی
بانی تحریک انصاف عمران خان کی حاضری یقینی بنائی جائے، عدالت نےسپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو ہدایت کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ ...جولائی 18, 2024صنم جاویدکی گرفتاری کےمعاملےپرعدالت کابڑاحکم
رہنماتحریک انصاف صنم جاویدکی گرفتاری غیرقانونی قرار،اسلام آبادہائیکورٹ نےرہائی کی درخواست نمٹادی۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں صنم جاویدکی بازیابی کی درخواست پرسماعت ہوئی ...جولائی 18, 2024مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن میں بڑی بیٹھک
مخصوص نشستوں کےمعاملےپرالیکشن کمیشن میں آج بڑی بیٹھک ہوگی۔ ذرائع کےمطابق مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن ...جولائی 18, 2024امریکی صدر کورونا میں مبتلا ہوگئے
81 سالہ صدر جو بائیڈن کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے تمام سیاسی مصروفیات ترک کر ...جولائی 18, 2024انسٹاگرام میں دلچسپ آڈیو فیچر متعارف
انسٹا گرام نے ریلز ویڈیوز کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ملٹی ٹریک آڈیو نامی فیچر کا مقصد ...جولائی 18, 2024ابھیشیک نےایشوریاسےراہیں جدا کرلیں؟
بالی ووڈ میں بگ بی کےنام سےپہچان رکھنےوالےامیتاب بچن کےبیٹےابھیشیک بچن نےطلاق سےمتعلق پوسٹ لائک کرکےمداحوں کو حیرت میں مبتلاکردیا۔ گزشتہ ایک ...جولائی 18, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©