Day: جولائی 19، 2024
ایڈہاک ججزتعیناتی کامعاملہ:جوڈیشل کمیشن کی منظوری
ایڈہاک ججزکی تعیناتی ،جوڈیشل کمیشن نےایڈہاک جج لگانےکی منظوری دےدی۔ ایڈہاک ججزکی تعیناتی سےمتعلق اجلاس ہوا،جوڈیشل کمیشن نےجسٹس ریٹائرڈسردارطارق مسعوداورجسٹس ریٹائرڈمظہرمیاں خیل ...جولائی 19, 2024شادی کےسوال پر شردھاکپورکادلچسپ جواب
بھارتی اداکارہ شردھاکپورنےشادی کےسوال پردلچسپ جواب دےدیا۔ بالی ووڈاداکارہ شردھاکپورکی نئی آنےوالی فلم’’اسٹری2‘‘تشہیری مہم جاری ہے۔ فلم 2018میں ریلیزہونےوالی فلم ’’اسٹری‘‘کاسیکوئل ہے،فلم ...جولائی 19, 2024جدیدگورننس کے نفاذکیلئےڈیجٹیائزیشن وقت کی ضرورت ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ خودکاراورجدیدوتیزترگورننس کےنظام کےنفاذکےلئےحکومتی اداروں کی ڈیجٹیائزیشن وقت کی اہم ضرورت ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےہواوےپاکستان کےچیف ایگزیکٹوآفیسرایتھن سن کی زیرقیادت ...جولائی 19, 2024ڈالرکی قیمت میں ردوبدل
کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں ردوبدل کردیاگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرڈالرکی قیمت میں کمی ہونےسےروپیہ تگڑاہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 4 ...جولائی 19, 2024مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن کابڑافیصلہ
الیکشن کمیشن نےسپریم کورٹ کےمخصوص نشستوں سےمتعلق فیصلےپرعملدرآمدکرنےکافیصلہ کرلیا۔ چیف الیکشن کمیشنرکی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں مخصوص نشستوں سےمتعلق کیس بارےاجلاس ہوا۔اجلاس ...جولائی 19, 2024کمبوڈیامیں واٹس ایپ کی متبادل ’’کول ایپ‘‘ متعارف
سائنس اینڈٹیکنالوجی کے میدان میں اہم پیشرفت۔کمبوڈیا نے واٹس ایپ کو خیر آباد کہہ کر میسجنگ کیلئے متبادل کول ایپ متعارف کرادی۔ ...جولائی 19, 2024موسمیاتی تبدیلیاں اورچیلنجز
آج کل عالمی درجہ حرارت میں اضافہ اور موسمیاتی تبدیلیاں ایک سنگین مسئلہ بن رہی ہیں۔ پاکستان بھی اس سے دوچار ہو ...جولائی 19, 2024پی ٹی آئی ا راکین کےوابستگی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع
تحریک انصاف نے41میں سے 38اراکین قومی اسمبلی کی وابستگی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادئیے ۔ سنی اتحادکونسل کی جانب سےسپریم کورٹ ...جولائی 19, 2024صنم جاویدکومقدمہ سےخارج کرنےپرایف آئی اےکی اپیل
رہنماتحریک انصاف صنم جاویدکومقدمہ سےخارج کرنےپرایف آئی اےنےعدالت میں اپیل کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادڈیوٹی جج کی جانب سے صنم ...جولائی 19, 2024پی ٹی آئی پرپابندی :نوازشریف نےاہم اعلان کردیا
تحریک انصاف پرپابندی بارےمختلف موقف سامنےآنےپرصدرمسلم لیگ ن نوازشریف نےاہم اعلان کردیا۔ ذرائع کےمطابق صدرمسلم لیگ ن نوازشریف نےپارٹی ڈسپلن قائم کرنےکافیصلہ ...جولائی 19, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©