Day: جولائی 25، 2024
واٹس ایپ کا سال کی سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان
واٹس ایپ نے سال کی سب سے بڑی تبدیلی کا اعلان کر دیا،جو بہت جلد دستیاب ہوگی۔صارفین اب و اٹس ایپ کو ...جولائی 25, 2024فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکار
پاکستانی فاسٹ باولرشاہنوازدھانی انجری کاشکارہونےکےباعث ڈارون ٹورسےآؤٹ ہوگئے۔ پاکستانی کھلاڑی شاہنوازدھاتی کمر کی تکلیف میں مبتلاہونےسے ڈارون ٹور سے باہرہوگئے۔پاکستان واپسی پر ...جولائی 25, 2024کورٹ فیسوں کامعاملہ:عدالت نےجواب طلب کرلیا
حکومت کی طرف سےکورٹ فیس ٹکٹوں میں اضافےکےخلاف درخواست پرعدالت نےجواب طلب کرلیا۔ جسٹس عابد عزیز شیخ نے پنجاب بار کونسل کی ...جولائی 25, 2024رؤف حسن کا3روزجسمانی ریمانڈمنظور
عدالت نےتحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن سمیت دیگر9ملزمان کا3روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف ...جولائی 25, 2024اداکارطاہرانجم پرتشددکرنےوالی پی ٹی آئی ورکرگرفتار
اسٹیج اداکارطاہرانجم کوتشددکانشانہ بنانےوالی تحریک انصاف کی ورکرانیلاریاض کوپولیس نےگرفتارکرلیا۔ گزشتہ روزپنجاب اسمبلی کےباہرتحریک انصاف نےبھوک ہڑتالی کیمپ لگایاتھاجس کی اداکارطاہرانجم نےویڈیوبنائی ...جولائی 25, 2024سمندری طوفان’’گیمی‘‘تائیوان کےساحل سےٹکراگیا
فلپائن میں تباہی مچانےکےبعدخطرناک سمندری طوفان’’گیمی‘‘تائیوان کےساحل سےٹکراگیا۔3افرادہلاک اورمتعددزخمی ہوگئے۔سیکڑوں لوگ بےگھرہوگئے۔ خطرناک سمندری طوفان’’گیمی‘‘تباہی مچاتاہواتائیوان کے شمال مشرقی ساحل سے ٹکرا ...جولائی 25, 2024روس کافوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ:عملےکےتمام افرادہلاک
روس کافوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیاحادثےمیں عملےکےتمام افراد ہلاک ہوگئے۔ روسی وزارت دفاع نےتصدیق کردی کےروس کا فوجی ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا،ہیلی کاپٹرکوحادثہ مغربی ...جولائی 25, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©