Day: جولائی 27، 2024
سپریم کورٹ کادوہفتوں کیلئےججزڈیوٹی روسٹرجاری
سپریم کورٹ نے دو ہفتوں کیلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 2 اگست تک ...جولائی 27, 2024پاکستان کامجموعی قرض2411ارب روپےسےتجاوزکرگیا
پاکستان پربین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کامجموعی قرض2411ارب روپےسےتجاوزکرگیا۔ دستاویزات کےمطابق پاکستان کے بیرونی قرض و واجبات 36 ہزار 233 ...جولائی 27, 2024قومی اسمبلی کااجلاس طلب
قومی اسمبلی کااجلاس 30جولائی کوطلب کرلیا گیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرطلب کیا۔قومی اسمبلی کااجلاس ...جولائی 27, 2024آئی فون17 میں کونسا اہم فیچر متعارف کروایا جائے گا؟
آئی فون17 میں کونسا اہم کیمرا فیچر متعارف کروایا جائے گا؟ایپل کے نئے ماڈلز کے حوالےسے لیکس کا سلسلہ جاری۔ معروف امریکی ...جولائی 27, 2024راولپنڈی:جماعت اسلامی کادھرنا،میٹروبس سروس معطل
راولپنڈی میں جماعت اسلامی کےدھرناکےدوسرےروزبھی میٹروبس سروس بندرہی۔ مہنگائی ،بیروزگاری،بجلی بلوں میں اضافہ اورآئی پی پیزکےخلاف جماعت اسلامی نےدھرنادیاہواہےجس کی وجہ سےراولپنڈی ...جولائی 27, 2024وزیرداخلہ محسن نقوی کالیاقت بلوچ سےٹیلیفونک رابطہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےنائب امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ کےساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیااوردھرنامطالبات کےحوالےسےبات چیت کی۔ محسن نقوی کاکہناتھاکہ حکومت پوری ...جولائی 27, 2024مہنگائی کیخلاف پنجاب بارکونسل کی ہڑتال
پنجاب بار کونسل کی کال پر لاہور کی ماتحت عدالتوں کے وکلاء نے جزوی ہڑتال کی۔ پنجاب بار کونسل نے مہنگائی اورسیاسی ...جولائی 27, 2024خلیل الرحمان قمرہنی ٹریپ کیس:ملزمہ کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کےکیس میں عدالت نےملزمہ آمنہ عروج کا4روزہ جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔ عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے چار روزہ ...جولائی 27, 2024آج موسم کیسارہےگامحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
ملک بھرمیں آج موسم کیسارہےگامحکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس ...جولائی 27, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©