Day: جولائی 29، 2024
احتجاج کی اجازت نہ ملنےپرپی ٹی آئی کاعدالت سےرجوع
تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسے اور احتجاج کی اجازت نہ دینے پرپی ٹی آئی نےعدالت سےرجوع کرلیا۔ پی ٹی آئی ...جولائی 29, 2024مخصوص نشستوں کامعاملہ:پی ٹی آئی نےلسٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرادی
پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں کےمعاملےپر تحریک انصاف مرکزی رہنماوں کی جانب سے پنجاب کی مخصوص نشستوں کی ...جولائی 29, 2024پیپلزپارٹی اورن لیگ کےدرمیان اختلافات واضح ہونےلگے
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان قومی و سیاسی ایشوز پر اختلافات نمایاں ہونے لگے۔ ملکی مفادمیں بننےوالےاتحادمیں درڑیں پڑنےلگ گئیں، ...جولائی 29, 2024چیف جسٹس کودھمکیاں دینےپرٹی ایل پی کےنائب امیرگرفتار
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائزعیسیٰ کوقتل کی دھمکیاں دینےپرتحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی)کےنائب امیرپیرظہیرالحسن شاہ کوگرفتارکرلیاگیا۔ ٹی ایل پی نائب امیرپیرظہیرالحسن ...جولائی 29, 2024ملک بھرمیں طوفانی بارشیں:این ڈی ایم اےکاالرٹ جاری
آئندہ تین روزمیں بارشیں کہاں کہاں ہوں گی،این ڈی ایم اےنےالرٹ جاری کردیا۔ اگلے تین دنوں میں کشمیر، مالاکنڈ، ہزارہ اور گوجرانوالہ ...جولائی 29, 2024بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکوشکست دیدی
بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکودوسرےچارروزہ میچ میں 5رنزسےشکست دےدی۔ ڈارون میں کھیلےگئےمیچ میں بنگلہ دیش اےنےپاکستان شاہینزکو دوسرے چار روزہ میچ میں 5 ...جولائی 29, 202414اگست پرعوام جھنڈےنہ خریدے:بشریٰ انصاری کامشورہ
پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےپاکستانی عوام کو14اگست پرجھنڈےنہ خریدنےکامشورہ دےدیا۔ شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بشریٰ انصاری نےویڈیواینڈشیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرعوام کواس ...جولائی 29, 2024عمران خان سے کیا غلطیاں ہوئیں؟
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان مقبول لیڈر تو ضرور ہیں، لیکن کیا وہ اپنے نظریات پر قائم رہتے ہیں، ...جولائی 29, 2024وینزویلا:صدارتی انتخابات:صدرنکولس ایک بارپھرکاکامیاب
وینزویلامیں صدارتی انتخابات، صدر نکولس مادوروایک بارپھرکامیاب ہوگئے۔ رواں برس دنیابھرمیں انتخابات کاسال ہےماہ فروری میں پاکستان میں الیکشن ہوئےاس کےبعدہمسایہ ملک ...جولائی 29, 2024پنجاب کوجنوبی ایشیاکی ڈیجیٹل ہب بنانےکیلئےکوشاں ہیں،مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب کوجنوبی ایشیاکی سب سےبڑی ڈیجیٹل ہب بنانےکےلئےکو شاں ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسےپاکستان میں تعینات برٹش ہائی ...جولائی 29, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©