Day: جولائی 31، 2024
اسماعیل ہنیہ نے اپنا پورا خاندان نچھاور کر دیا،حافظ نعیم
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ نےاپناپوراخاندان نچھاورکردیا۔ امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم کاپریس کانفرنس کرتےہوئےکہناتھاکہ آج افسوسناک واقعہ ...جولائی 31, 2024زائدبلوں کامعاملہ:نیپرانےاہم فیصلہ کرلیا
اپریل تا جون 2024 میں زائد بلوں کےمعاملےپرنیپرااتھارٹی نےتقسیم کارکمپنیوں کوہدایات جاری کرنےکافیصلہ کرلیا۔ اپریل تا جون 2024 کے دوران صارفین کو ...جولائی 31, 2024اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینا ایران پر فرض ہے،خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نےکہاہےکہ حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کابدلہ لیناایران پرفرض ہے۔ ایران میں اسرائیلی حملےکےنتیجےمیں حماس کےسیاسی ونگ کے ...جولائی 31, 2024پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر:صارفین کومشکلات کاسامنا
ملک بھرمیں انٹرنیٹ سروس متاثرہونےسےانٹرنیٹ صارفین کومشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے۔ ذرائع پی ٹی اےکےمطابق انٹرنیٹ سروس تکنیکی خرابی کے باعث سست روی کا شکار ...جولائی 31, 2024یہ امرتشویشناک ہےپاکستان میں پولیوچیلنج موجودہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ یہ امر تشویشناک ہے کہ پاکستان ان دو ممالک میں سے ایک ہے جہاں پولیو کا چیلنج موجود ہے۔ ...جولائی 31, 2024سونےکی قیمت میں مزیداضافہ
سوناخریداروں کےلئے برُی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیداضافہ ہوگیا۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200 ...جولائی 31, 2024اینڈرائیڈ صارفین کیلئے 2 بہترین فیچرز متعارف
گوگل نے اینڈرائیڈموبائل فونز کے صارفین کیلئے 2 بہترین فیچرز متعارف کرا دئیے۔یہ نئی کراس ڈیوائس سروسز کے حوالے سے اولین فیچرز ...جولائی 31, 2024مسعود جھنڈیر ریسرچ لائبریری( میلسی)
قوموں کے عروج و زوال میں کتابوں،لائبریریوں اور درسگاہوں کاہمیشہ غیر معمولی کردار رہا ہے۔ دنیا بھر کی لائبریریاں علمی و ادبی ...جولائی 31, 2024احتجاج کی اجازت نہ ملنےکامعاملہ:عدالت کافریقین سےجواب طلب
تحریک انصاف کی احتجاج کی اجازت کی درخواست پرعدالت نےفریقین کونوٹس جاری کرتےہوئےجواب طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت ...جولائی 31, 2024پی ٹی آئی سیکرٹریٹ ڈی سیل :عدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا
تحریک انصاف کاسنٹرل سیکرٹریٹ فوری ڈی سیل کرنےکےمعاملےپر اسلام آباد ہائیکورٹ نےتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سلام آباد ہائیکورٹ نےتحریک انصاف سنٹرل سیکرٹریٹ ...جولائی 31, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©