Month: 2024 جولائی
ابھیشیک نےایشوریاسےراہیں جدا کرلیں؟
بالی ووڈ میں بگ بی کےنام سےپہچان رکھنےوالےامیتاب بچن کےبیٹےابھیشیک بچن نےطلاق سےمتعلق پوسٹ لائک کرکےمداحوں کو حیرت میں مبتلاکردیا۔ گزشتہ ایک ...جولائی 18, 2024اسرائیلی دہشتگردی جاری:24گھنٹوں میں 80فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی نہ رک سکی،گزشتہ 24گھنٹوں میں مزید80فلسطینی شہیدہوگئے۔ سال 2023کی 7اکتوبرسےغزہ پراسرائیلی حملےشروع ہوئے جس کےبعداسرائیل کاجنگی جنون ...جولائی 18, 2024ایڈہاک ججزکی تقرری:چیئرمین پی ٹی آئی کی مخالفت
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی نےایڈہاک ججزکی تقرری کی مخالفت کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرعلی کاکہناتھاکہ 2015 سے سپریم کورٹ میں کسی ...جولائی 16, 2024اکشےکمارکااصل نام کیا،اداکار نےبتادیا
بالی ووڈاداکاراکشےکمارنےاپنےاصل نام کےبارےمیں انکشاف کیاکہ فلم انڈسٹری میں جونام ہےوہ حقیقی دنیامیں نہیں حقیقی زندگی میں نام کچھ اورہےجس کی وجہ ...جولائی 16, 2024پاکستانی معیشت سےمتعلق موڈیزکی رپورٹ
پاکستانی معیشت سےمتعلق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیزنےرپورٹ جاری کردی۔ موڈیزکی رپورٹ کےمطابق آئی ایم ایف کے نئے پروگرام سے پاکستان کیلئے فنڈنگ ...جولائی 16, 2024دیپک لال:پاکستان کا پہلا ہندو اسٹنٹ کمشنر
دیپک لال سینٹرل سپیریئر سروسز (سی ایس ایس) کا امتحان پاس کرکے پاکستان کا پہلا ہندو اسسٹنٹ کمشنر بن گیا۔ دیپک لال ...جولائی 16, 2024اٹک:تیل وگیس کےذخائردریافت
اٹک میں تیل وگیس کےنئےذخائردریافت کرلئےگئے۔روزانہ کی بنیادپرکتناتیل اورگیس نکالی جائے گی،اعدادوشمارسامنےآگئے۔ ملکی معیشت کی بہتری کےامکانات روشن ہونےلگے،پاکستان کےسب سےبڑےصوبہ پنجاب ...جولائی 16, 2024آج کی ریسیپی: پودینے کی لسی
گرمیوں میں لوگ مختلف قسم کے ٹھنڈے مشروبات کی تلاش میں رہتے ہیں۔ ایسےہی مشروبات میں سے ایک لسی بھی لوگوں کے ...جولائی 16, 2024ایشیاکپ:قومی ویمنزٹیم شرکت کیلئے کولمبوروانہ
ایشیاکپ میں شرکت کےلئےپاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کولمبوکےلئےروانہ ہوگئی۔ پاکستان ویمنزٹیم میگاایونٹ میں شرکت کےلئے کراچی کےجناح انٹرنیشل ایئرپورٹ سےکولمبوروانہ ہوئی۔قومی ٹیم براستہ ...جولائی 16, 2024ورلڈجونیئرسکواش:پاکستانی کھلاڑی ٹائٹل کی دوڑسےباہر
ورلڈجونیئرسکواش چیمپئن شپ کےمقابلوں میں قومی کھلاڑی حمزہ خان اورعبداللہ نوازکوکوارٹرفائنل میں شکست ،دونوں قومی کھلاڑی ایونٹ سےباہرہوگئے۔ میگاایونٹ امریکی ریاست ہیوسٹن ...جولائی 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©