Day: نومبر 2، 2024
26ویں آئینی ترمیم ،سپریم کورٹ میں چیلنج
لاہورہائیکورٹ بارنے26ویں آئینی ترمیم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست میں صدر،چیئرمین سینیٹ،اسپیکر،وفاق، جوڈیشل کمیشن اورارکان اسمبلی کوفریق بنایاگیا۔ درخواست میں موقف ...نومبر 2, 2024اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کیلئےجوڈیشل کمیشن کی تشکیل مکمل
اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کےلئےجوڈیشل کمیشن کی تشکیل مکمل ہوگئی،جوڈیشل کمیشن میں پارلیمانی جماعتوں کی نامزدگی ہوگئی۔ ترجمان قومی اسمبلی ...نومبر 2, 2024تشددکی شکاراداکارہ نرگس نےشوہرکیخلاف مقدمہ درج کروادیا
معروف اداکارہ نرگس نےاپنےشوہرماجدبشیرپرمقدمہ درج کر وادیا۔مقدمہ درج ہونے کے باوجود ملزم گرفتار نہ ہو سکا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ نرگس ...نومبر 2, 2024ٹیکس ہدف میں ناکامی:شارٹ فال پوراکرنے کیلئے منی بجٹ کاامکان
ٹیکس ہدف میں ناکامی کےباعث آئندہ مہینوں کے شارٹ فال کا تخمینہ لگا کر 5 سو ارب کا منی بجٹ آ سکتا ...نومبر 2, 2024کنگ خان نےزندگی کی 59بہاریں دیکھ لیں
بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں کنگ خان کےنام سےپہچان رکھنےوالےشاہ رخ خان نےزندگی کی 59بہاریں دیکھ لیں۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں عروج ...نومبر 2, 2024ریلیزکےپہلےروزہی سنگھم اگین نےبڑابزنس کرلیا
بالی ووڈاداکار اجےدیوگن کی سنگھم اگین نےریلیزکےپہلےروزہی باکس آفس پربڑابزنس کرلیا۔ بھارتی ڈائریکٹرروہت شیٹھی کی فلم سنگھم اگین نےریلیزکےپہلےہی روزباکس آفس پر45کروڑ ...نومبر 2, 2024وائٹ ہاؤس کانیارہائشی کون؟کملاہیرس ،ٹرمپ میں کانٹے کا مقابلہ ،سروے
امریکہ کی صدارت کی جنگ عروج پر،وائٹ ہاؤس کانیارہائشی کون ہوگا،ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار کملاہیرس اورریپبلکن امیدوارڈونلڈٹرمپ کےدرمیان کانٹےکامقابلہ متوقع ہے۔ امریکہ ...نومبر 2, 2024اب اس حکومت سےجان چھڑانی پڑےگی،وزیراعلی علی امین
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورنےکہاہےکہ اب اس حکومت سےجان چھڑانی پڑےگی،اب جوکال دیں گےوہ فائنل ہوگی،کفن باندھ کرنکلیں گے،پرامن رہنےپرجورویہ ہم سےاختیارکیاگیاوہ ناقابل ...نومبر 2, 2024ایف آئی اےنےبشریٰ بی بی کی ضمانت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
ایف آئی اےنےبانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کےہائیکورٹ کے فیصلے کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ ...نومبر 2, 20249مئی مقدمات:عمران خان کی ضمانت پرسماعت بغیرکارروائی کےملتوی
9مئی مقدمات میں بانی تحریک انصاف عمران کی ضمانت پرسماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ لاہورکی انسداددہشتگردی عدالت کےایڈمن جج منظرعلی گل آج ...نومبر 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©