Day: نومبر 2، 2024
پی ٹی آئی نےاحتجاج منسوخ کردیا،نئی حکمت عملی اپنالی
تحریک انصاف نےملک بھرمیں احتجاج منسوخ کرتےہوئے نئی حکمت عمل اختیارکرلی۔ ذرائع کےمطابق تحریک انصاف کی جانب سے 8نومبرکوپشاورمیں ہونے والا جلسہ ...نومبر 2, 2024توشہ خانہ ٹوکیس:عمران خان کی بریت درخواست دائر
توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت درخواستیں دائر کردی گئیں۔ توشہ خانہ ٹوکیس ...نومبر 2, 2024پنجاب میں فضائی آلودگی کاعفریت بڑھنےلگا
پنجاب میں فضائی آلودگی بڑھنےلگی ،لاہورمیں سموگ کےبادل چھانے لگے ، شہرکاایئرکوالٹی انڈیکس خطرناک حدتک بڑھ گیا۔ دن بدن پنجاب کےمختلف شہروں ...نومبر 2, 2024وزیراعظم کاصدرمملکت کوٹیلیفون،خیریت دریافت کی
وزیراعظم شہبازشریف نےصدرمملکت آصف علی زرداری سےٹیلفونک رابطہ کرکےاُن کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نےدبئی میں موجودصدرپاکستان آصف علی زرداری سے ...نومبر 2, 2024آج موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
آج ملک کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سمیت ...نومبر 2, 2024آئی فون کا فیچر، جس نے ایپل کے چیف ایگزیکٹو کو بھی حیران کر دیا
آئی فون کا فیچر، جس نے ایپل کے چیف ایگزیکٹو کو بھی حیران کر دیا۔آئی فون کا وہ فیچر، جس کا علم ...نومبر 2, 2024ہانگ کانگ سپرسکسز:پاکستان جنوبی افریقہ کوشکست دیکرسیمی فائنل میں پہنچ گیا
ہانگ کانگ سپرسکسزکےکوارٹرفائنل میں پاکستان کےہاتھوں جنوبی افریقہ کوشکست ،گرین شرٹ نے سیمی فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ ایونٹ کامیچ ہانگ کانگ میں ...نومبر 2, 2024صحافی معاشرتی انصاف کے محافظ اور عوام کی آواز ہیں ،وزیراعلیٰ مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ صحافی معاشرتی انصاف کے محافظ اور عوام کی آواز ہیں ۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاصحافیوں کے خلاف جرائم ...نومبر 2, 2024گرین لاک ڈاؤن ناکام:لاہورکاائیر کوالٹی انڈیکس ایک ہزار سے عبور کرگیا
لاہورمیں سموگ کےڈھیر،سب کچھ دھندلاگیا،گرین لاک ڈاؤن بھی ناکام ہوگیا، فضائی آلودگی خطرناک حد تک بڑھ گئی شہرکاائیر کوالٹی انڈیکس ایک ہزارسےعبورکرگیا۔ ...نومبر 2, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©