Day: نومبر 6، 2024
ڈونلڈٹرمپ ایک بارپھرامریکی صدرمنتخب
امریکی عوام نےڈونلڈٹرمپ کےحق میں فیصلہ دےدیاڈونلڈٹرمپ ایک بارپھرامریکی صدرمنتخب ہوگئے۔ صدارتی انتخابات کی دوڑ میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ دوسری ...نومبر 6, 20242022میں جب گلگت آیاتویہاں ہرطرف تباہی کامنظرتھا،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ اگست2022میں جب گلگت آیاتویہاں ہرطرف تباہی کامنظرتھا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےغذرمیں سیلاب متاثرین کےلئےماڈل ویلیج کاافتتاح کردیا،وزیراعظم نے2022کےسیلاب متاثرین میں ...نومبر 6, 2024پنجاب کےمختلف اضلاع سموگ کےنشانےپر،حکومت نےماسک لازمی قراردیدیا
پنجاب کےمختلف اضلاع سموگ کےنشانےپرآگئے،حکومت نےماسک لازمی قراردےدیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قرارہے، لاہور ...نومبر 6, 2024توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت
توشہ خانہ ٹوکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت کےلئے مقررہوگئی۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی ...نومبر 6, 2024روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں اضافہ
کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پرانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 5پیسےکااضافہ ہوگیا۔ڈالر کا بھاؤ ...نومبر 6, 2024ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،وزیرخزانہ
وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، ہم پائیدار معاشی استحکام کی جانب بہتر انداز میں بڑھ رہے ...نومبر 6, 2024اداکارہ لائبہ خان نے خاندان کےہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ لائبہ خان نےخاندان کےہمراہ عمرہ کی سعادی کی حاصل کرلی۔ شوبزانڈسٹری کی اداکارہ لائبہ نےعمرہ کرنےکےحوالےسےاپنےمدحواں کوسوشل میڈیاکےذریعےاطلاع ...نومبر 6, 2024فضائی آلودگی میں اضافہ:حکومت ان ایکشن
فضائی آلودگی میں اضافہ کےباعث حکومت ایکشن میں آگئی،لاہور شہر میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی لگادی۔ ضلعی انتظامیہ اور انوائرمنٹ ...نومبر 6, 2024ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ:ایرانی کھلاڑی کوشکست ،پاکستانی محمدآصف نے فائنل جیت لیا
انٹرنیشنل بلیئرڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کے ورلڈاسنوکرچیمپئن شپ کےفائنل میں پاکستان کے محمد آصف نے ایرانی حریف علی گھراہگوزلو ...نومبر 6, 2024سونےکی قیمت میں مزیدکمی
سوناخریداروں کےلئے اچھی خبر،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزارروپےکی ...نومبر 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©