Day: نومبر 6، 2024
خواجہ آصف نےپی ٹی آئی سےمتعلق بڑادعویٰ کردیا
وزیردفاع خواجہ آصف نےدعویٰ کیاہےکہ پی ٹی آئی والے خود بیرونی طاقتوں کو کہہ رہے ہیں کہ پاکستان پر دباؤ ڈالیں تاکہ ...نومبر 6, 2024وعدہ خلافی پربلاول بھٹوزرداری حکومت سےروٹھ گئے
جوڈیشل کمیشن کےمعاملےپروعدہ خلافی پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری حکومت سےروٹھ گئے۔ ذرائع کےمطابق جوڈیشل کمیشن میں نمائندگی کےمعاملےپروعدےپورےنہ کرنےاورمشاورت نہ کرنےپرچیئرمین پیپلزپارٹی ...نومبر 6, 2024ہم اس وقت میتھین گیس کوسانس کےذریعےلےرہےہیں،مریم اورنگزیب
سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نےکہاہےکہ بچوں اوربوڑھوں کوگھروں سےباہرنہ نکالیں،ہم اس وقت میتھین گیس کوسانس کے ذریعےلےرہےہیں۔ سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب کاکہناتھاکہ پرائیوٹ اور ...نومبر 6, 2024سموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند
سموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کردئیے گئے۔ محکمہ ماحولیات نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ڈی جی ...نومبر 6, 2024وزیراعلیٰ مریم نوازآج غیرملکی دورےپرروانہ ہونگی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازآج غیرملکی نجی دورےکےلئے روانہ ہوں گی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز لاہور سے براستہ دبئی لندن روانہ ...نومبر 6, 2024ٹرمپ کوامریکی صدرمنتخب ہونےپردنیابھرسےمبارکبادیں موصول
دوسری بارامریکی صدرمنتخب ہونےپرڈونلڈٹرمپ کو دنیا بھرسے مبارکباد کے پیغامات موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ نومنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کوآسٹرین چانسلرنےمبارکباددی،ہنگری کے صدر ...نومبر 6, 2024وزیراعظم کی ٹرمپ کوامریکی صدرمنتخب ہونےپرمبارکباد
وزیراعظم شہبازشریف نےنومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کودوسری بارامریکہ کاصدرمنتخب ہونے پرمبارکباددی۔ وزیراعظم شہبازشریف کااپنےپیغام میں کہناتھاکہ دوسری بارتایخی کامیابی پرمنتخب صدرڈونلڈٹرمپ کومبارکباددیتاہوں،نئی امریکی ...نومبر 6, 2024خراب لکھائی کو ڈیجیٹل ٹیکسٹ میں بدلنےوالافیچر متعارف
گوگل کا نیا اے آئی ماڈل متعارف، جوصارفین کی خراب لکھائی کو ڈیجیٹل ٹیکسٹ میں تبدیل کر دے گا۔ انسائیٹ نامی یہ ...نومبر 6, 2024امریکہ کومحفوظ بنائیں گےاورسرحدوں کوسیل کریں گے،ٹرمپ
نومنتخب امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےوکٹری تقریرکےدوران کہاکہ امریکہ کومحفوظ بنائیں گےاورسرحدوں کوسیل کریں گے،امریکہ کودوبارہ عظیم بنائیں گے،چیلنجزسےنمٹنےکےلئے اقدامات کریں گے۔ نومنتخب امریکی ...نومبر 6, 2024آلودگی میں اضافہ:لاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر
آلودگی میں کمی نہ آسکی ،لاہورآج پھردنیاکےآلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا ،سموگ کےبادل چھاگئے،مختلف قسم کی بیماریاں پھیلنےلگیں۔ لاہورمیں ...نومبر 6, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©